راولپنڈی پولیس نے بڑی محنت سے لڑکی کے وارثان کو ڈھونڈ کر لڑکی ورثاء کے حوالہ کر دی



تلاش ورثاء

تھانہ کینٹ پولیس کو تہذیب بیکرز کے سامنے سے یہ لڑکی ملی ہے، عمر 19/20 سال۔ ذہنی توازن درست نہیں۔ اپنا نام کائنات بتاتی ہے۔ ورثا کی تلاش کی جارہی ہے۔ برائے رابطہ ایس ایچ او تھانہ کینٹ 03120521413

0/Post a Comment/Comments