گزشتہ روز کوکھوکھراں والے چوک میں ہونے والے وقوعہ میں نعیم الرحمان اور میاں مزمل وفات پاگئے تھے جبکہ پاپا شہزاد جو کہ اس وقت لاہور ہسپتال میں زیر علاج ہے اس کے لیے دعاؤں کی ضرورت نماز جنازہ میں ڈی پی او سیالکوٹ اور لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی
میاں مزمل حسین
نعیم الرحمن قصائی
گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کی گراونڈمیں نماز جنازہ
اپڈیٹ : چاندی کلاسوالہ
Post a Comment