About Us

میرا نام عباس منیر مرزا ہے، اس ویب سائٹ پر میں آپکو پسرور،سیالکوٹ نارووال گوجرانوالہ  اور انکے گردونواح سمیت پاکستان اور دنیا بھر کی اہم خبروں سے آگاہ کروں گا۔ اس کے علاوہ پسرور پریس کلب کے صحافیوں کی طرف سے لگائی گئی خبروں کی مکمل تفصیل اس ویب سائٹ پر ملاحضہ کر سکیں گے امید کرتا ہوں آپکو یہ کاوش ضرور پسند آئے گی۔ آپ مجھ سے رابطہ میرے سوشل میڈیا اکاونٹ یا اسی ویب سائٹ پر ہم سے رابطہ پر کا فارم مکمل کر کے کر سکتے ہیں۔آپ ہمیں اپنی رائے یا تجاویز سے بھی آگاہ کر سکتے ہیں۔

شکریہ

 عباس منیر مرزا چاندی کلاسوالہ

0/Post a Comment/Comments