قلعہ کالروالہ پانچویں کلاس کی طالبہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ گرفتار مقدمہ درج

پسرور پانچویں کلاس کی طالبہ کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ گرفتار کر لیا گیا

پسرور: ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق واصف عرف واصی نامی اوباش نے تھانہ قلعہ کالروالہ کے علاقہ کالوغازی میں پانچویں کلاس کی طالبہ ایمان کو اس وقت جب وہ گھر میں اکیلی تھی گھر داخل ہو کر اسے زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا ڈی پی او سیالکوٹ محمد فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس پر ایس ایچ او قلعہ کالروالہ اصغر علی نے چند گھنٹوں میں ملزم واصف عرف واصی کو گرفتار کر کے اس کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی۔اہل علاقہ نے کم عمر بچی کو درندگی کا نشانہ بنانے والے اوباش کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔




 

0/Post a Comment/Comments