ڈینگی ڈے مہم ۔۔۔۔۔۔ ندارک ڈینگی مہم
ڈینگی تری عظمت کو بے شمار سلام.
روز تجھے مارنے کی کوشش کرتے ہیں نا کام.
کیا تو نے پیا ہے آب حیات کا جام؟
اصل مقصد سے ہٹا کر لگا دیا ہے کس کام.
ٹیچرز کی چٹھیاں,پڑھاُئ اور عیدیں بھی تیرے نام.
ڈینگی تری عظمت کو بے شمار سلام.
ہو رہے ہیں آج سمینار ڈینگی تیرے نام.
مبارک ہو سب کو ڈینگی کا سلام ڈینگی کا پیغام.
ڈینگی تری عظمت کو سلام بے شمار.
Post a Comment