پنجاب پولیس سپیشل برانچ میں انٹیلجنس آفسیر سکیل 14 کی بھرتیاں عمر کی حد مرد 21 تا 40 سال اور خواتین 21 تا 43
اپلائی کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں
سال i) ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تسلیم شدہ یونیورسٹی سے گریجویشن (سیکنڈ ڈویژن)؛ اور
ii) کمپیوٹر کا بنیادی علم۔
یا
i) ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تسلیم شدہ یونیورسٹی سے گریجویشن (سیکنڈ ڈویژن)؛ اور
ii) قانون نافذ کرنے والے اداروں کے انٹیلی جنس ونگ میں پانچ سال کا تجربہ۔
نوٹ:
صرف مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حصول کے بعد کا عملی تجربہ ہی قابلِ قبول ہوگا۔ کلاسوالہ ڈاٹ کام ویب سائٹ پر اپلائی کرنے کی مکمل تفصیل موجود ہے۔
.png)

Post a Comment