پنجاب حکومت نے دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی، نو ٹی فیکیشن جاری

 

حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں دکانوں، مارکیٹوں اور شاپنگ مالز کے بند ہونے کے مقررہ اوقات میں رعایت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبے کے تمام تجارتی مراکز پر بندش کے اوقات کا اطلاق نہیں ہوگا۔ تمام دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ہوٹل، ریسٹورنٹ اور فوڈ آؤٹ لیٹس اس رعایت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ یہ استثنیٰ یکم جون 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔


0/Post a Comment/Comments