☜ " کُلُ نَفسٍ ذائِقَةُ المَوتؔ "
✍️ جناب تھانیدار محمد حنیف پڈھیار صاحب
(ساکن میرو پڈھیار) حرکتِ قلب بند ہونے (Heart Attack) سے وفات پا گئے ہیں۔
◼️إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
⬅️ مرحوم کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
⬅️ مرحوم آج کل سی ٹی ڈی ظفروال میں سرکل انچارج تھے۔
✍️ مسٹر محمد عاطف حنیف پڈھیار
(مرحوم کے بڑے لختِ جگر) کا رابطہ نمبر 03471016216 پیشِ خدمت ہے۔

Post a Comment