وپر دئیے گئے مضامین میں بی ایس یا ماسٹرز کرنے والے اسٹوڈنٹس اس انٹرنشپ کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں۔
آخری تاریخ: آج 29 مارچ 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے Climate Leadership Development Internship Program کا اعلان کیا گیا ہے۔
یہ پروگرام نوجوانوں کو ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی تبدیلی اور ماحول دوست منصوبوں میں عملی تجربہ فراہم کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔
🎓 Qualification: BS / MS / MSc
👤 Age Limit: 20 – 27 Years
⏳ Duration: 3 Months
💰 Monthly Stipend: 60,000 روپے
Post a Comment