پسرور سیالکوٹ روڈلکھن پور کے قریب ٹریفک حادثہ 5 افراد موقع پر جانبحق


 � افسوسناک خبر 🚨


سیالکوٹ: سیالکوٹ پسرور روڈ لکھن پور  کے  قریب ایک ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ایک بس غلط پارکنگ سڑک پر کھڑی تھی پیچھے سے ایک ویگنار جس میں 5 افراد بیٹھے ہوئے تھے ویگنار تیز رفتاری سے آرہی تھی جو سڑک پر کھڑی بس سے ٹکر را گئی جس کی وجہ سے کار میں بیٹھے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے.

پسرور  سیالکوٹ  روڑ لکھن پور کے قریب حادثہ 

کار بس سے ٹکرا گئی ۔ پانچ نوجوان جان بحق ۔ افسوسناک حادثہ میں چوہدری اعجاز ولانہ کے دو بیٹے بھی جاں بحق ہو گئے 

اللہ تعالیٰ چوہدری اعجاز سدھو آف ولانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے 

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے نام 

14سالہ آیان ولد اعجاز احمد  ولانے گاؤں 

17سالہ محمحد امیر ولد مرتضی 

15سالہ روہان ولد وقاص طارق عمر شتاب گڑھ 

18 سالہ عبدالرحمن ولد اعجاز ولانے گاؤں 

18سالہ ہارون ولد اعجاز پراگ پور ہیی🥲🥲

0/Post a Comment/Comments