نوشہرہ ککے زئیاں کا رہائشی اویس ٹکی پولیس مقابلے میں پار

 نوشہرہ ککے زئیاں کا رہائشی اویس ٹکی پولیس مقابلے میں پار 

سمبڑیال کے قریب سی سی ڈی اور  موٹرسائیکل سوار ملزمان کا سامنا، فائرنگ، ملزم اویس ٹکی مبینہ طور پر اپنے ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا، پولیس کے مطابق ملزم ریکارڈ یافتہ تھا، اس کا تعلق نوشہرہ ککے زئیاں پسرور سے تھا

0/Post a Comment/Comments