آج کمیونٹی کالج برائے خواتین کلاسوالہ میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا ۔تمام طالبات نے جوش وجذبے سے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا ۔کھیلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات میں انعامات اور میڈل تقسیم کیے گئے ۔ آخر پر پرنسپل کمیونٹی کالج برائے خواتین کلاسوالہ جناب شوکت علی باجوہ صاحب نے کھیلوں کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک میں کھیلوں کے میدان آباد ہوں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ۔ کھیلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کو شاباش بھی دی
کمیونٹی کالج برائے خواتین کلاسوالہ میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا اور طالبات میں میڈل تقسیم کئے گئے

Post a Comment