۔سیالکوٹ۔ اطلاع کے مطابق ساس اور اس کی بیٹی نے مل کر اپنی بہو 26 سالہ زہرا کو گھریلو تنازے کی وجہ سے قتل کرنے کہ بعد مختلف حصوں میں کاٹ کر 2 توڑوں میں ڈال کے نالہ ایک میں پھینک دیا۔ بقول پولیس۔ لڑکی کا آبائی گاؤں کوٹ منڈ گوجرانوالہ ہے۔ عورت 9 ماہ کی حاملہ بھی تھی اور اس کا شوہر قدیر بیرون ملک ہوتا ہے۔
ریسکیو 1122 نے لاش کو نکال کر موقع پر موجود علاقائ پولیس کے سپرد کر دیا
Post a Comment