ڈسکہ 9 سالہ کمسن بچہ سکول بیگ میں منشیات سمگلنگ کرتے گرفتار پٹرولنگ پوسٹ گلوٹیاں موڑ اور اے این ایف کی بڑی کاروائی۔مسافر رکشے پر سوار کم سن ملزم سلمان گُل خان گوجرانوالہ سے ڈسکہ کی جانب ا رہا تھا اے این ایف ٹیم اور پٹرولنگ ٹیم گلوٹیاں نے رکشے کو گلوٹیاں کے قریب روکا تو 2400گرام منشیات کم سن ملزم سے برآمد،ملزم سلمان گُل خان مختلف گاڑیاں بدل کر پشاور سے ڈسکہ سپلائی کے لیے لے کر آرہا تھا،پٹرولنگ پولیس
Post a Comment