اپلائی فارم ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کریں
بھرتی 2024 پنجاب پولیس پنجاب ہائی وے پیٹرول
PHP---BPS-7
تعلیم ۔
ایف اے/ ائی سی ایس/ایف ایس سی میڈیکل یا نان میڈیکل
یا اس کے علاوہ کوئی بھی ڈگری 12 سالہ ایجوکیشن ہو
عمر
۔18-25 سال
جنس
مرد عورت دونوں
قد
5 فٹ 7 انچ مردوں کے لئے
چھاتی
صرف مردوں کے لیئے 33 نارمل 34.5 پھلاؤ کے ساتھ
قد
5 فٹ 2 انچ عورتوں کے لئے
فائل کی تفصیل
I'd card :3 کاپیاں
Domicile:3کاپیاں
Matric:3کاپیاں
Fsc or DAE :3کاپیاں
School/college character certificate:3'3کاپیاں
Police character certificate :3کاپیاں
Affidavit :3کاپیاں
Pics:8
(4فرنٹ سے اور8بیک سے تصدیق شدہ)
(aik file k liye 12)
یہ تمام ڈاکومنٹس پورے کرنے کے بعد 16 گریڈ کے بندے سے انکو تصدیق attested کروانا ہے اور فائل اپنے اپنے متعلقہ ڈویژن میں یا رینج میں
(ریجن میں)
نوٹ!
(اگر کسی کو اپنے متعلقہ رینج کا نہیں علم تو وہ اپنے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں سے انفارمیشن لے سکتے ہیں)
23 مئی 2024 تک جمع کرائیں گے
بھرتی اشتہارات نیچے پیج پر ملاحضہ کریں
پٹرولنگ پولیس کے فارم ریجنل پٹرولنگ آفس گوجرانوالہ چچھر والی نہر کے سامنے پٹرولنگ ریجنل آفس پر 23 مئی تک جمع کروائے جا سکتے ہیں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک فارم وصول کیئے جائیں گے۔
کسی بھی ہیلپ معلومات کے لیے میرے وٹس ایپ نمبر 03457143800 پر رابطہ کر سکتے ہیں
عباس منیر پٹرولنگ پوسٹ پل مانگا
Post a Comment