سیالکوٹ۔ کنگرہ سیالکوٹ روڈ پر حادثہ دو کم سن موٹر سائیکل سوار جانبحق


 سیالکوٹ۔ کنگرہ سیالکوٹ روڈ مست پور سٹاپ کے قریب دو کمسن موٹر سائیکل سوار لڑکے ہارویسٹر مشین کے ساتھ ٹکرانے سے موقع پر جانبحق ہوگئے ہیں۔

0/Post a Comment/Comments