شکرگڑھ گھر سے سحری کے بعد سیر کے لیے گھر سے نکلنے والی دو سگی بہنوں کو اغوا

 

شکرگڑھ: گھر سے سحری کے بعد سیر کے لیے گھر سے نکلنے والی دو سگی بہنوں کو اغوا

 کرلیاگیا

شکرگڑھ:واقع شکرگڑھ کے محلہ رسول پورہ میں پیش آیا 

شکرگڑھ:دونوں بہنیں گھر سے سیر کے لئے نکلی تھی ۔ والد 

شکرگڑھ:اغوا ہونے والوں میں 11 سالہ آسرا اور 18 سالہ حریرہ شامل ۔والد

شکرگڑھ:پولیس نے 365 اغوا کی دفعات  کا مقدمہ درج کرلیا۔پولیس  

شکرگڑھ:بچیوں کے اغواء پر والدین پر غشی کے دورے 

شکرگڑھ:والدین عزیز واقارب اور اہل محلہ اپنی مدد آپ کے تحت بچیوں کی تلاش کر رہے ہیں 

شکرگڑھ:جلد بچیوں کو تلاش کرلیا جائے گا۔ پولیس


شکرگڑھ:شہر کی مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے ۔ پولیس 


شکرگڑھ:والدین نے وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

0/Post a Comment/Comments