پسرور سیالکوٹ روڈ پر واقع نجی کالج کے باہر فائرنگ کا واقعہ، طالب علم زخمی


 پسرور سیالکوٹ روڈ پر واقع نجی کالج کے باہر فائرنگ کا واقعہ، طالب علم زخمی

پسرور: نجی کالج کے باہر فرسٹ ایئر کے طالب علم محمد زید کو دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار اوباش نوجوانوں نے فائرنگ کر دی، گولیاں ٹانگوں میں لگنے سے نوجوان  زخمی ہو گیا۔طالب علم کا تعلق پسرور کے نواحی گاؤں ڈگری ہریاں سے بتایا جاتا ہے۔زخمی طالب علم مسلم لیگ ن اوورسیز کے رہنما میاں عمران اراٸیں اور  میاں سلمان ایڈووکیٹ کا بھتیجا ہے۔ معلوام ہوا ہے کہ چند روز قبل بھی طلبا کا جھگڑا ہوا تھا۔

0/Post a Comment/Comments