تھانہ بڈیانہ کی حدود میں قتل ہونے والے شخص افضل کا قاتل نصیر عرف صابا پسرور منڈی سے گرفتار
byChandi Kalaswala-0
تھانہ بڈیانہ کی حدود میں قتل ہونے والے فتح پور کے محمد افضل کے قتل کا مرکزی ملزم محمد نصیر عرف صابا گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ تھانہ سٹی پسرور کی پولیس نے تھانہ بڈیانہ کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم کو پسرور منڈی سے گرفتار کر لیا
Post a Comment