انگلیوں کے نشانات میں کوئی بھی مسئلہ ہو نادرا سنٹر پر آپ کی رجسٹریشن میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا


 انگلیوں کے نشانات میں کوئی بھی مسئلہ ہو

نادرا سنٹر پر آپ کی رجسٹریشن میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، کیونکہ ایسے افراد کی بائیومیٹرکس کے بغیر بھی رجسٹریشن ممکن ہے انگلیوں کے نشانات میں مسائل کے حامل افراد قریبی نادرا رجسٹریشن سنٹر تشریف لائیں اور ضروری کارروائی مکمل کر کے اپنی مطلوبہ شناختی دستاویزات بنوائیں مزید تفصیلات کے لئے دیکھیں ہماری ویب سائٹ یا نادرا ہیلپ لائن پر کال کریں نادرا ویب سائٹ: nadra.gov.pk نادرا ہیلپ لائن: 051-111786100

0/Post a Comment/Comments