پسرور/پسرورکانوجوان سہرے سجائے دلہن لینے گیا مگربدقسمتی سے موت نے مہلت نہ دی
پسرور.. شادی ہال میں خوشیوں کےشادیانے غموں کے نوحوں میں تبدیل ہو گئے اچانک موت سے کہرم مچ گی
پسرور.. لاکھوں ارمان لیے دلہن بیاہنے آئی بارات دلہا کی میت کے ساتھ واپس لوٹ گئی
پسرور.. پسرورکےنواحی قصبہ ادوکے کھیرے سے بارات ستراہ کے قصرنورشادی ہال میں نکاح کے بعد دودھ پلائی کی رسم کے بعددلہاکوجان لیوا ہارٹ اٹیک
پسرور.. ہارٹ اٹیک اتنا سخت تھا کہ دلہا نعیم جٹھول موقع پر ہی دم توڑ گیا
پسرور.. دلہا نعیم جھٹول شادی کیلئے سعودیہ سے چند روز قبل ہی واپس آیا تھا
پسرور.. خوشیوں والے گھرمیں صف ماتم بچھ گیا, رشتہ غم سے نڈھال
پسرور.. نوجوان محمدنعیم جھٹول کی نمازجنازہ پیجوکے شریف والے قبرستان میں اداکردی گئی ہے اورسینکڑوں افرادکی آہوں اورسسکیوں میں سپردخاک کردیاگیاہے. عمر زمار گھمن نمائندہ جستجو نیوز پسرور
Post a Comment