پسرور ایس ای گیپکو سیالکوٹ سرکل عامر محمود نے بروز ہفتہ گیپکو پسرور ڈویژن کا وزٹ کیا

پسرور ایس ای گیپکو سیالکوٹ سرکل عامر محمود نے بروز ہفتہ گیپکو پسرور ڈویژن کا وزٹ کیا انہوں نے ایکسین گیپکو پسرور  رانا محمد ارشد اور ڈویژن کے تمام ایس ڈی اوز ریکوری انچارج اور میٹر انسپکٹرز سے میٹینگ کی اور ہدایات جاری کیں انہوں نے پسرور سب ڈویژن نمبر 1.2.3 کے کمپلینٹ آفس کا وزٹ بھی کیا لاٸن سٹاف کی ٹی اینڈ پی چیک کیں اور سیفٹی بارے ہدایات جاری کیں۔اس موقعہ پر یونین رہنما زاہد عثمان کمبوہ زونل کنوٸنیر ریڈنگ ونگ سیالکوٹ سرکل بھی موجود تھے

 

0/Post a Comment/Comments