بڈیانہ کی حدود میں جسوراوں گاؤں میں زمین کے لین دین تنازعہ دو افراد قتل
قتل کی واردات۔۔۔ تھانہ بڈیانہ کی حدود گاؤں جسوراں میں 2 افراد قتل۔۔ بتایا جاتا ہے کہ جوشن جٹاں سے تعلق رکھنے والے افراد کا جسوراں قتل ہونے والوں سے لین دین کا تنازعہ تھا جس وجہ سے تلخ کلامی بڑھتی ہوئی شدت اختیار کر گئی اور معاملہ فائرنگ تک آ گیا جس پر جسوراں کے دو افراد فائرنگ کی زد میں آ کر جانبحق ہو گئے۔۔تھانہ بڈیانہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
Post a Comment