نادرا سے متعلق تمام شکایات
دور کرائیں سہولت کے ساتھ
مرکزی نظام برائے تصفیہ شکایات
کسی بھی خدمات، سہولیات یا عملے سے متعلق کوئی بھی شکایت ہو
آن لائن ویب پورٹل پر درج کرائیں یا ہیلپ لائن پر کال کریں اور فوری حل کرائیں
نادرا کا مستعد عملہ چوبیس گھنٹے آپ کی خدمت کے لئے حاضر
جدید خودکار نظام کے تحت شکایات کے اندراج اور حل ہونے کی اطلاع بذریعہ ای میل اور ایس ایم ایس دی جائے گی
ویب پورٹل:
complaints.nadra.gov.pk
چوبیس گھنٹے ہیلپ لائن:
051-111786100
پاکستانی موبائل صارفین کے لئے:
1777
Post a Comment