پسرور کنگرہ سیالکوٹ روڈ پنڈی بھاگو سٹاپ پر موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان ٹکر نتیجے میں ایک 12 سالہ بچہ جاں
پسرور کنگرہ سیالکوٹ روڈ پنڈی بھاگو سٹاپ پر موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان ٹکر نتیجے میں ایک 12 سالہ بچہ جاں بحق ایک زخمی عبدالرحمن ولد اسلم عمر 12 سال سکنہ چک عالیہ موقع پر جاں بحق جبکہ لائبہ ولد اسلم عمر 15 سال سکنہ چک عالیہ زخمی ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دے دی اور دوسری ڈیڈ باڈی کو حوالہ پولیس کردیا گیا
Post a Comment