پنجاب پبلک سروس کمیشن نے مرد اور خواتین کے لیے اشتہار نمبر 28/2023 کا اعلان کیا ہے۔ PPSC تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کی نوکریاں 2023، پنجاب بورڈ آف ریونیو میں پنجاب کے تمام ضلعوں کے لیے کل 222 آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پنجاب ڈومیسائل اور مطلوبہ اہلیت رکھنے والے خواہشمند امیدوار اشتہار کی آخری تاریخ تک آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
پاکستان کے معروف اخبار ایکسپریس اور دی نیشن میں 26 اکتوبر 2020 کو سرکاری طور پر ملازمتوں کے اشتہار کا اعلان کیا گیا ہے، مکمل تفصیلات اور درخواست جمع کرانے کے طریقہ کار کے لیے پورا صفحہ پڑھیں
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے اپلائی ٹیکسٹ پر کلک کرریں
Post a Comment