گورنمنٹ رضائے مصطفے ہائی سکول سوکن ونڈ اساتذہ اور طلبا کا حکومت کی استاد کش پالیسیوں کے خلاف پر امن احتجاج اساتذہ جنہیں پوری دنیا میں وزیر اعظم اور چیف جسٹس کا پروٹوکول حاصل ہے ان معماران وطن پر ہونے والا لاٹھی چارج جیلوں میں بندش اور اساتذہ کی سالہا سال محنت اور خدمت کے بدلے میں تبدیل کیے گئے قوانین تعلیمی اداروں کی نجکاری جیسے اقدامات سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا گیا اور حکومت سے اپنے جائز مطالبات منظور کیے جانے کی اپیل کی
Post a Comment