ڈاکوؤں کی مبینہ فائرنگ سے خاتون جاں بحق
سیالکوٹ، ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر دوران واردات مزاحمت کرنے فاٸرنگ کر دی، موضع واہلہ سیالکوٹ ایمن آباد روڈ کی رہائشی خاتون حلیمہ دختر سرور عمر 22 سال سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق لوگوں کے مطابق چوری کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر چوروں نے گولی مار دی
Post a Comment