پسرور میں ڈینگی مچھر کی بہتات متعلقہ محکمہ عملی طور پر اقدام کرنے سے قاصر ڈینگی وباء پھیلنے کا خطرہ رپورٹر اویس راجپوت

 

پسرور میں ڈینگی مچھر کی بہتات متعلقہ محکمہ عملی طور پر اقدام کرنے سے قاصر ڈینگی وباء پھیلنے کا خطرہ ۔زرائع کے مطابق ڈینگی وباء سے کئی افراد متاثر ہوچکے ہیں۔۔شہری اپنی مدد آپ کے تعت گھروں اور باغیچوں میں پانی جمع نہ ہونے دیں فل بازو کے کپڑے پہنیں شام سے پہلے کھڑکیاں اور دروازے بند کردیں مچھر کیلئے اچھی کوالٹی کی کوائل یا سپرے کرتے ہوئے دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئےڈینگی سے نبٹنے کیلئے اقدامات کریں 

رپورٹر اویس راجپوت

0/Post a Comment/Comments