سیالکوٹ پولیس کے قحبہ خانوں پر چھاپے، 13 خواتین سمیت 17 افراد گرفتار جسم فروشی کے مقدمات درج
سیالکوٹ پولیس کے قحبہ خانوں پر چھاپے، 13 خواتین سمیت 17 افراد گرفتار جسم فروشی کے مقدمات درج تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس نے شہریوں کی شکایت پر جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث قحبہ خانوں پرچھاپے مارکر خواتین سمیت 17 افراد کو گرفتار کر لیاہے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا!!
Post a Comment