تھانہ صدر پسرور کے نواحی گاؤں عیدل پور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا...افتخار احمد باجوہ (عرف پولا) کی پوری فیملی کو ان کے ہمسایوں عارف، عمیر ،کاشف وغیرہ نے گھر میں گھس کر ڈنڈوں اور کلہاڑیوں کے وار کرکے انتہائی بے دردی سے انکو تشدد کا نشانہ بنایا...جسکی اطلاع 15پر کی گئی، اور پولیس کو دیکھتے ھی ملزمان مذکورہ فیملی کو زخمی اور بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر موقع سے فرار ھو گئے... اعلیٰ افسران سے استدعا ہے کہ ملزمان کے خلاف جلد از جلد قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے...
Post a Comment