دوستی ایک ایسا پھول
ہے،
جو سورج کی پہلی کرن
سے مرجھا جاتی ہے
بڑی اُمیدوں سے ہم
محبت کا آغاز کرتے ہیں
اور یہ
بھی سمجھتے ہیں
کہ
پھولوں کو حاصل کرنے
سے پہلے
کانٹوں سے دامن بھرنا پڑتا ہے
جو لوگ دوستی کو سمجھ
لیتے ہیں
وہ کبھی بھی نہیں بکھرتے
اور جو دوستی کو سمجھنے سے قاصر رہتے
ہیں
وہ کبھی بھی محبت کو اپنا نہیں سکتے
لوگ یہ کیوں بھول
جاتے ہیں کہ
وقت ایک جیسا نہیں
رہتا
کچھ دوست ایسے بھی
ہوتے ہیں
جو دوستوں کے غم پر
مسکراتے رہتے ہیں۔
وہ دوست نہیں ہوتے
اورایسے غم سے کہتے
رہتے ہیں
کیا وہ محبت اور
دوستی کے قاتل نہیں ہوتے
محبت ایک پاک جذبہ
ہے، اگر لی جائے اصول سے
خدا کو بھی تھی محبت
اپنے پیارے رسول سے ۔
Post a Comment