صوبہ پنجاب کی تمام پٹرولنگ پوسٹ آج سے پولیس ٹریفک چالان کیا کرے گی


 عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صوبہ پنجاب کی تمام پولیس پٹرولنگ پوسٹ ہائے وے کو ٹریفک چالان کے اختیارات بھی دے دئیے گئے ہیں لہذا ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہوکر مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں اور مالی نقصان سے بھی بچیں کم عمر بچوں کو کسی قسم کی وہیکلز چلانے کو ہر گز نہ دیں کم عمر اور بنا ہیلمنٹ پربھی چالان کیا جائے گا.موٹرسائیکل سوار ہیلمنٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں

0/Post a Comment/Comments