پسرور کے نواح جوشن جٹاں گاؤں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی

 

پسرورکے نواح جوشن جٹاں گاؤں بارش کے باعث گھر کی  چھت گر گئی لکڑی کےبالوں کاکچی چھت جو بارش کی وجہ  سے گر گئی چھت گرنے کہ باعث 80سالہ بزرگ حمیدہ بی بی  اور  3سالہ بچی عروج نیچے دب گے ریسکیو 1122نے بروقت پہنچ کر دونوں کوباحفاظت نکال ہسپتال منتقل کردیا ہے

0/Post a Comment/Comments