لاہور میں طوفانی بارش کے باعث ملکہ نورجہاں کے مقبرے کی بیرونی دیوار گرگئ


لاہور میں طوفانی بارش کے باعث ملکہ نورجہاں کے مقبرے کی بیرونی دیوار گرگئی لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے 45 منٹ برسنے والے بادلوں نے شہر کی سڑکوں، چوک چوراہوں، گلیوں اور بازاروں کو تالاب بنا دیا۔ واسا کے مطابق سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ اور گلشن راوی میں 200 ملی میٹر سے زائد ریکارڈ کی گئی
۔

0/Post a Comment/Comments