سیالکوٹ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے لدھڑ گاؤں کے رہائشی وقاص علی فائرنگ کرکے قتل کر دیا
سیالکوٹ ایمن آباد روڈ لدھڑ چوک میں ایک پیدل شخص کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائر ماردیے جس سے لدھڑ گاؤں کے رہائشی 26 سالہ وقاص علی ولد محمد اسلم موقع پر جانبحق ہو گیا.ریسکیو 1122 نے کاروائی کرکے نعش کو تھانہ صدر سیالکوٹ کے حوالے کر دیا موقع پر موجود لوگوں کےمطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولی ماری
Post a Comment