حادثہ پسرورڈسکہ روڈپرللڑسٹاپ کے قریب تیزرفتارٹرک نے روڈکراس کرنے والی بچی کوکچل دیا

 

پسرور/ٹریفک حادثہ 

پسرورڈسکہ روڈپرللڑسٹاپ کے قریب تیزرفتارٹرک نے روڈکراس کرنے والی بچی کوکچل دیا.  پسرور۔11سالہ زہراء دخترمحمدشہزادموقع پرہی جان بحق ہوگئی  ڈرائیورموقع سے فرارہونے میں کامیاب ۔ریسکیو1122نے موقع پرپہنچ کرنعش تھانہ صدرپسرورپولیس کےحوالے کردی ہے

0/Post a Comment/Comments