پسرور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم اشتہاری بذریعہ انٹرپول بیرون ملک سے گرفتار

 


پسرور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم اشتہاری بذریعہ انٹرپول بیرون ملک سے گرفتارملزم رضوان چھیچھروالی کے رہائشی عبدالغفور کو قتل کرنے کی نیت سے بذریعہ فائرنگ مضروب کر کے بیرون ملک  فرار ہو گیا تھا جو تھانہ صدر پسرور پولیس کو اقدام قتل کے مقدمہ نمبر 114/22 میں  مطلوب تھا ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی حصوصی ہدایت پر انچارج ایکسٹراڈیشن سب انسپکٹر نصیر احمد نے ملزم کے ریڈ وارنٹ جاری کرواکے بذریعہ انٹرپول عمان سے ڈی پورٹ کرواکے گرفتار کر لیا ہے.قانون کی بالادستی اور مظلوم کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے  کیلئے ملزمان اشتہاریوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرناہے گے ڈی پی او سیالکوٹ

0/Post a Comment/Comments