تھانہ ہیڈ مرالہ کے ایس ایچ او کی کاروائی ڈکیت گینگ گرفتار مال مسروقہ برآمد
سیالکوٹ تھانہ ہیڈمرالہ SHO عرفان ڈھلوں کی اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دبنگ کاروائی.5 رکنی ڈان ڈکیت گینگ گرفتار.ان کے قبضہ سے723000روپےمالیت کا مال مسروکہ برآمد. سیالکوٹ. تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اقبال کی ہدایت کے مطابق اور سرکل ڈپٹی پولیس آفیسر صابر حسین چٹھہ کی زیرنگرانی SHO تھانہ ہیڈمرالہ عرفان احمد ڈھلوں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 5 رکنی ڈکیت گینگ .1 محمد وارث. 2 محمد عمران.3 کبیرنواز.4 نادر علی اور 5 محمد اویس کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے چوری کی موٹر سائیکلیں اور لاکھوں روپے نقدی برآمد تھانہ ہیڈمرالا پولیس نے اس گینگ کے خلاف مقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کردی.
Post a Comment