کلاس والہ میں کمرے میں سوئے ہوئے دونوجوانوں کو سانپ نے ڈس لیا۔ رپورٹر اویس راجپوت پسرور



 پسرور / کلاسوالہ / سانپ نے ڈس لیا

پسرور نواحی علاقہ کلاس والہ میں کمرے میں سوئے ہوئے دونوجوانوں کو سانپ نے ڈس لیا  16سالہ عمر اور18 سالہ اسد کو انتہائی تشویشناک حالت کے پیش نذر نارووال ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

پسرور سے اویس راجپوت رپورٹ کر رہے ہیں

0/Post a Comment/Comments