پسرور تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی منشیات فروش دو کلو منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار


پسرور (لئیق احمد بٹ سے) تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کاروائی سے منشیات فروش گرفتار ایس ایچ او محمد طیب بھٹی کی کاوشوں پر اہل علاقہ خوش تفصیلات کے مطابق پسرور کے محلہ مسلم کالونی سے منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا، زیر دفع 9 سی مقدمہ درج کر لیا، ارسلان عرف بگا سے 2 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا۔ دوران تلاشی ملزم سے منشیات کے ساتھ پسٹل بھی برآمد ہوا، تھانہ سٹی پولیس نے دو مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

 

0/Post a Comment/Comments