لاہورمیں ریکارڈ 291 ملی میٹر بارش شہر پانی میں ڈوب گیا

 

لاہور میں ریکارڈ 291 ملی میٹر بارش، شہر پانی میں ڈوب گیاکرنٹ لگنے. چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں 7 افراد جاں بحق نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ رات 9 بجے بارش کا ایک اور مرحلہ متوقع ہے اس کے لیے تیاری کر رہے ہیں اور میں خود بھی صورتحال کی نگرانی کر رہا ہوںدوسری جانب خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش اور درخت گرنے کے سبب 3 افراد جاں بحق ہوگئے.بتایا گیا کہ بارش سے حادثات کے سبب 7 افراد زخمی ہوئے اور 6 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا.قبل ازیں محکمہ موسمیات نے خبردار کیا تھا کہ پنجاب. پختونخوا. گلگت بلتستان اور بلوچستان کے علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے جس سے اربن فلڈنگ کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے.

0/Post a Comment/Comments