پسرورتھانہ سٹی پسرور پولیس اِن ایکشن دو بھائیوں سے شراب کی 10 بوتلیں برآمد |
. ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ملزمان کا تعلق پسرور کے نواحی گاؤں رامکے سے ہے دونوں بھائی شراب کی بوتلیں پسرور شہر کی طرف لے کے جا رہے تھے جنہیں مشکوک جان کر روکا گیا اور تلاشی لینے پر ان کے قبضہ سے شراب برآمد ہوئی ملزمان پر مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا گیا.
Post a Comment