محمد سرفراز صاحب پٹرولنگ پوسٹ کھوئی سٹاپ سیالکوٹ کو سب انسپکٹر پروموٹ ہونے پر کلاسوالہ ڈاٹ کام کی طرف سے مبارک باد
byChandi Kalaswala-0
میرے دوست محمد سرفرازصاحب کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔وہ سیالکوٹ کے علاوہ گوجرانوالہ ریجن کی مختف پوسٹوں پر ڈیوٹی سر انجام دے چکے ہیں اس کے علاوہ تمام افسران گوجرانوالہ ریجن کو بہت بہت مبارکباد
Post a Comment