ندیم تتلہ صاحب پٹرولنگ پوسٹ سیوکی سیالکوٹ کو سب انسپکٹر پروموٹ ہونے پر کلاسوالہ ڈاٹ کام کی طرف سے مبارک باد



 ندیم تتلہ صاحب کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں وہ سیالکوٹ کے علاوہ گوجرانوالہ ریجن کی مختلف پوسٹوں پر ڈیوٹی سر انجام دے  چکے ہیں 


 

0/Post a Comment/Comments