شاہد امین باجوہ صاحب آف بن باجوہ کو سب انسپکٹر پروموٹ ہونے پر کلاسوالہ ڈاٹ کام کی طرف سے مبارک باد

میرے دوست شاہد امین باجوہ صاحب کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ تمام افسران گوجرانوالہ ریجن کو بہت بہت مبارکباد
 

0/Post a Comment/Comments