قصبہ کلاسوالہ میں گھریلو معمولی تلخ کلامی پر عورت کا ہونٹ کاٹ دیا گیا


 پسرور کے قصبہ کلاسوالا میں خاتون پر تشدد خاتون پر تشدد کرتے ہوئے خاتون کا ہونٹ کاٹ دیا گیا خاتون کی دیورانی کے ساتھ تلخ کلامی پر یہ واقعہ پیش آیا خاتون کی دیورانی کے گھر والوں نے تشدد کا نشانہ بنایا دیورانی اور جیٹھانی کے درمیان ذرا سی تلخ کلامی پر خاتون کا ہونٹ کاٹ دیا گیا دیورانی کے بھائیوں نے اور گھر والوں نے ملکر اس کی زبان کاٹنا چاہی لیکن خاتون نے زبان باہر نہ نکالی تو انہوں نے اس کا نیچے والا ہونٹ کاٹ دیا اس خاتون کا ہونٹ کٹ کر چہرے سے علیحدہ ہوگیا ریسکیو 1122 کی طرف سے خاتون کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا دوسری جانب تھانہ صدر پسرور  پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردئیے 

سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور

0/Post a Comment/Comments