پسرور ٹمبر مارکیٹ محکمہ ہائی وے نے سڑک کی تعمیر شروع کر دی

 

پسرور عوام کی دعائیں قبول ہو گیئں

پسرور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری علی زاہد کی ہدایت پر محکمہ ہائی وے نے ٹمبر مارکیٹ پسرور میں سڑک کی تعمیر شروع کر دی۔ اہلِ پسرور سڑک کی تعمیر کا کام شروع ہونے پر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے ملک احمد علی رہنما مسلم لیگ ن  اور میاں توقیر ظفرپسرور نے تعمیراتی کام کا افتتاح کیا۔

0/Post a Comment/Comments