گوشت کے ہاضمے کے لیے بہترین چٹنی بنا کر استعمال کریں


 گوشت ہضم نہیں ہوتا !


1۔ کولڈرنکس نہ لیں۔

2۔ گوشت پیٹ بھر نہ کھائیں، آدھا پیٹ پر بس کر دیں۔

3۔ کھانے کے بعد یہ چٹنی آدھی پیالی تھوڑی تھوڑی کر کے چاٹیں

مزیدار چٹنی

اجزاء: ہرا دھنیا، ہرا پودینہ، ہری مرچ، دہی

ان شاء اللہ العزیز گوشت ہضم ہوگا، بھاری پن ختم ہوگا۔

0/Post a Comment/Comments