پسرور / نعش برآمد
پسرور کے نواحی قصبہ بن باجوہ کے مقام پر بی آر بی مرالہ نہر سے نامعلوم بارہ تیرہ سالہ بچے کی نعش برآمد پسرور تھانہ صدر پولیس اور ڈی ایس پی سرکل بھی موقع پر پہنچ گئے پسرور تھانہ صدر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا
Post a Comment